Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۶۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَرَجَعُوٓاْ إِلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡ فَقَالُوٓاْ إِنَّكُمۡ أَنتُمُ ٱلظَّٰلِمُونَ
آیت ۲۱:۶۴ کھولیںپس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہوگئے اور کہنے لگے واقعی ﻇالم تو تم ہی ہو.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے \"واقعی تم خود ہی ظالم ہو\"