Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ⁦۲۱:۴۹⁩

آیات

  1. ٱلَّذِينَ يَخۡشَوۡنَ رَبَّهُم بِٱلۡغَيۡبِ وَهُم مِّنَ ٱلسَّاعَةِ مُشۡفِقُونَ

    آیت ⁦۲۱:۴۹⁩ کھولیں

    وه لوگ جو اپنے رب سے بن دیکھے خوف کھاتے ہیں اور قیامت (کے تصور) سے کانپتے رہتے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈریں اور جن کو ( حساب کی )اُس گھڑی [52] کا کھٹکا لگا ہوا ہو

سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :52

جس کا ابھی اوپر ذکر گزرا ہے، یعنی قیامت۔