Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۴۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قُلۡ مَن يَكۡلَؤُكُم بِٱلَّيۡلِ وَٱلنَّهَارِ مِنَ ٱلرَّحۡمَٰنِۚ بَلۡ هُمۡ عَن ذِكۡرِ رَبِّهِم مُّعۡرِضُونَ
آیت ۲۱:۴۲ کھولیںان سے پوچھئے کہ رحمٰن سے، دن اور رات تمہاری حفاﻇت کون کر سکتا ہے[1] ؟ بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے رب کے ذکر سے پھرے ہوئے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے محمدؐ ، ان سے کہو ” کون ہے جو رات کو یا دن کو تمہیں رحمٰن سے بچا سکتا ہو؟“ [43] مگر یہ اپنے ربّ کی نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :43
یعنی اگر اچانک دن کو یا رات کو کسی وقت خدا کا زبردست ہاتھ تم پر پڑجائے تو آخر وہ کون سا زور آور حامی و ناصر ہے جو اس کی پکڑ سے تم کو بچا لے گا ؟