Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۳۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَا جَعَلۡنَا لِبَشَرٖ مِّن قَبۡلِكَ ٱلۡخُلۡدَۖ أَفَإِيْن مِّتَّ فَهُمُ ٱلۡخَٰلِدُونَ
آیت ۲۱:۳۴ کھولیںآپ سے پہلے کسی انسان کو بھی ہم نے ہمیشگی نہیں دی، کیا اگر آپ مرگئے تو وه ہمیشہ کے لئے ره جائیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
[36] اور اے محمدؐ ، ہمیشگی تو ہم نے تم سے پہلے بھی کسی انسان کے لیے نہیں رکھی ہے۔ اگر تم مر گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے؟
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :36
یہاں سے پھر سلسلہ تقریر اس کش مکش کی طرف مڑتا ہے جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے مخالفین کے درمیان برپا تھی۔