Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ⁦۲۱:۲۶⁩

آیات

  1. وَقَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱلرَّحۡمَٰنُ وَلَدٗاۗ سُبۡحَٰنَهُۥۚ بَلۡ عِبَادٞ مُّكۡرَمُونَ

    آیت ⁦۲۱:۲۶⁩ کھولیں

    (مشرک لوگ) کہتے ہیں کہ رحمٰن اوﻻد واﻻ ہے (غلط ہے) اس کی ذات پاک ہے، بلکہ وه سب اس کے باعزت بندے ہیں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یہ کہتے ہیں ”رحمٰن اولاد رکھتا ہے۔“ [26] سُبحان اللہ، وہ تو بندے ہیں جنہیں عزت دی گئی ہے

سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :26

یہاں پھر فرشتوں ہی کا ذکر ہے جن کو مشرکین عرب خدا کی بیٹیاں قرار دیتے تھے۔ بعد کی تقریر سے یہ بات خود ظاہر ہوجاتی ہے۔