Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۱۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَٰلَ رَبِّ ٱحۡكُم بِٱلۡحَقِّۗ وَرَبُّنَا ٱلرَّحۡمَٰنُ ٱلۡمُسۡتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ
آیت ۲۱:۱۱۲ کھولیںخود نبی نے کہا[1] اے رب! انصاف کے ساتھ فیصلہ فرما اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے جس سے مدد طلب کی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(آخرکار) رسولؐ نے کہا کہ \"اے میرے رب، حق کے ساتھ فیصلہ کر دے، اور لوگو، تم جو باتیں بناتے ہو اُن کے مقابلے میں ہمارا ربِّ رحمان ہی ہمارے لیے مدد کا سہارا ہے\"