Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۰۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَقَدۡ كَتَبۡنَا فِي ٱلزَّبُورِ مِنۢ بَعۡدِ ٱلذِّكۡرِ أَنَّ ٱلۡأَرۡضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ ٱلصَّٰلِحُونَ
آیت ۲۱:۱۰۵ کھولیںہم زبور میں پند ونصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے[1] (ہی) ہوں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور زَبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے