Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ⁦۲۱:۱۰۰⁩

آیات

  1. لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَهُمۡ فِيهَا لَا يَسۡمَعُونَ 

    آیت ⁦۲۱:۱۰۰⁩ کھولیں

    وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہاں وہ  پھُنکارے ماریں گے [96] اور حال یہ ہوگا کہ اس میں کان پڑی آواز نہ سُنائی دے گی

سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :96

اصل میں لفظ زَفِیْر استعمال ہوا ہے، سخت گرمی، محنت اور تکان کی حالت میں جب آدمی لمبا سانس لے کر اس کو ایک پھنکار کی شکل میں نکالتا ہے تو اسے عربی میں زفیر کہتے ہیں۔