Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) طه ⁦۲۰:۸⁩

آیات

  1. ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ لَهُ ٱلۡأَسۡمَآءُ ٱلۡحُسۡنَىٰ

    آیت ⁦۲۰:۸⁩ کھولیں

    وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بہترین نام اسی کے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ اللہ ہے، اس کے سوا کوئی خدانہیں، اس کے لیے بہترین نام ہیں۔ [4]

سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :4

یعنی وہ بہترین صفات کا مالک ہے۔