Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) طه ۲۰:۶۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُواْ يَٰمُوسَىٰٓ إِمَّآ أَن تُلۡقِيَ وَإِمَّآ أَن نَّكُونَ أَوَّلَ مَنۡ أَلۡقَىٰ
آیت ۲۰:۶۵ کھولیںکہنے لگے کہ اے موسیٰ! یا تو تو پہلے ڈال یا ہم پہلے ڈالنے والے بن جائیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جادُو گر [39] بولے”موسیٰؑ ، تم پھینکتے ہو یا پہلے ہم پھینکیں؟“
سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :39
بیچ کی یہ تفصیل چھوڑ دی گئی کہ اس پر فرعون کی صفوں میں اعتماد بحال ہوگیا اور مقابلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر کے جادوگروں کو احکام دے دیے گئے کہ میدان میں اتر آئیں۔