Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) طه ⁦۲۰:۴۴⁩

آیات

  1. فَقُولَا لَهُۥ قَوۡلٗا لَّيِّنٗا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوۡ يَخۡشَىٰ

    آیت ⁦۲۰:۴۴⁩ کھولیں

    اسے نرمی[1] سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا، شاید کے وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔“ [18]

سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :18

آدمی کے راہ راست پر آنے کی دو ہی شکلیں ہیں۔ یا تو وہ تفہیم و تلقین سے مطمئن ہو کر صحیح راستہ اختیار کرلیتا ہے، یا پھر برے انجام سے ڈر کر سیدھا ہوجاتا ہے۔