Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) طه ۲۰:۳۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
هَٰرُونَ أَخِي
آیت ۲۰:۳۰ کھولیںیعنی میرے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہارون ، جو میرا بھائی ہے۔ [16]
سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :16
بائیبل کی روایت کے مطابق حضرت ہارون حضرت موسیٰ سے تین برس بڑے تھے (خروج 7:7)