Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) طه ۲۰:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَا تِلۡكَ بِيَمِينِكَ يَٰمُوسَىٰ
آیت ۲۰:۱۷ کھولیںاے موسیٰ! تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اے موسیٰؑ ، یہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟“ [11]
سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :11
یہ سوال طلب علم کے لیے نہ تھا۔ یہ تو اللہ تعالیٰ کو بھی معلوم تھا کہ موسیٰ کے ہاتھ میں لاٹھی ہے۔ پوچھنے سے مقصود یہ تھا کہ لاٹھی کا لاٹھی ہونا حضرت موسیٰ کے ذہن میں اچھی طرح مستحضر ہوجائے اور پھر وہ اللہ کی قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔