Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البقرة ۲:۲۴۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَقَٰتِلُواْ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٞ
آیت ۲:۲۴۴ کھولیںاللہ تعالیٰ کی راه میں جہاد کرو اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ سنتا، جانتا ہے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مسلمانو! اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جان رکھو کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے