Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البقرة ۲:۱۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَٱذۡكُرُونِيٓ أَذۡكُرۡكُمۡ وَٱشۡكُرُواْ لِي وَلَا تَكۡفُرُونِ
آیت ۲:۱۵۲ کھولیںاس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
لہٰذا تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کرو، کفران نعمت نہ کرو