Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۷۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَكَمۡ أَهۡلَكۡنَا قَبۡلَهُم مِّن قَرۡنٍ هُمۡ أَحۡسَنُ أَثَٰثٗا وَرِءۡيٗا
آیت ۱۹:۷۴ کھولیںہم تو ان سے پہلے بہت سی جماعتوں کو غارت کر چکے ہیں جو ساز وسامان اور نام ونمود میں[1] ان سے بڑھ چڑھ کر تھیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
حالانکہ ان سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو اِن سے زیادہ سر و سامان رکھتی تھیں اور ظاہری شان و شوکت میں اِن سے بڑھی ہوئی تھیں