Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۷۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ نُنَجِّي ٱلَّذِينَ ٱتَّقَواْ وَّنَذَرُ ٱلظَّٰلِمِينَ فِيهَا جِثِيّٗا
آیت ۱۹:۷۲ کھولیںپھر ہم پرہیزگاروں کو تو بچالیں گے اور نافرمانوں کو اسی میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر ہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) متقی تھے اور ظالموں کو اُسی میں گرا ہُوا چھوڑ دیں گے