Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۶۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَوَلَا يَذۡكُرُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَنَّا خَلَقۡنَٰهُ مِن قَبۡلُ وَلَمۡ يَكُ شَيۡـٔٗا
آیت ۱۹:۶۷ کھولیںکیا یہ انسان اتنا بھی یاد نہیں رکھتا کہ ہم نے اسے اس سے پہلے پیدا کیا حاﻻنکہ وه کچھ بھی نہ تھا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟