Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۶۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
تِلۡكَ ٱلۡجَنَّةُ ٱلَّتِي نُورِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيّٗا
آیت ۱۹:۶۳ کھولیںیہ ہے وه جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ہوں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہے