Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۶۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
جَنَّٰتِ عَدۡنٍ ٱلَّتِي وَعَدَ ٱلرَّحۡمَٰنُ عِبَادَهُۥ بِٱلۡغَيۡبِۚ إِنَّهُۥ كَانَ وَعۡدُهُۥ مَأۡتِيّٗا
آیت ۱۹:۶۱ کھولیںہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعده[1] اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے۔ بیشک اس کا وعده پورا ہونے واﻻ ہی ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنّتیں ہیں جن کا رحمٰن نے اپنے بندوں سے درپردہ وعدہ کر رکھا ہے [37] اور یقیناً یہ وعدہ پُورا ہو کر رہنا ہے
سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :37
یعنی جس کا وعدہ رحمان نے کیا وہ جنتیں ان کی نگاہ سے پوشیدہ ہیں۔