Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۴۷⁩

آیات

  1. قَالَ سَلَٰمٌ عَلَيۡكَۖ سَأَسۡتَغۡفِرُ لَكَ رَبِّيٓۖ إِنَّهُۥ كَانَ بِي حَفِيّٗا

    آیت ⁦۱۹:۴۷⁩ کھولیں

    کہا اچھا تم پر سلام ہو[1] ، میں تو اپنے پروردگار سے تمہاری بخشش کی دعا کرتا رہوں گا[2]، وه مجھ پر حد درجہ مہربان ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ابراہیم ؑ نے کہا”سلام ہے آپ کو۔ میں اپنے ربّ سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے، [271] میرا ربّ مجھ پر بڑا مہربان ہے

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :27 (الف)

تشریح کے لئے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، التوبہ، حاشیہ ١١٢