Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۳۲⁩

آیات

  1. وَبَرَّۢا بِوَٰلِدَتِي وَلَمۡ يَجۡعَلۡنِي جَبَّارٗا شَقِيّٗا

    آیت ⁦۱۹:۳۲⁩ کھولیں

    اور اس نے مجھے اپنی والده کا خدمت گزار بنایا ہے[1] اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں کیا.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا، [201] اور مجھ کو جبّار اور شقی نہیں بنایا

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :20 (الف)

یہ نہیں فرمایا کہ والدین کا حق ادا کرنے والا، صرف والدہ کا حق ادا کرنے والا فرمایا ہے، یہ بھی اس بات کی دلیل ہے کہ حضرت عیسیٰ کا باپ کوئی نہ تھا، اور اسی کی ایک صریح دلیل یہ ہے کہ قرآن میں ہر جگہ ان کو عیسیٰ ابن مریم کہا گیا ہے۔