Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۱۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱذۡكُرۡ فِي ٱلۡكِتَٰبِ مَرۡيَمَ إِذِ ٱنتَبَذَتۡ مِنۡ أَهۡلِهَا مَكَانٗا شَرۡقِيّٗا
آیت ۱۹:۱۶ کھولیںاس کتاب میں مریم کا بھی واقعہ بیان کر۔ جبکہ وه اپنے گھر کے لوگوں سے علیحده ہو کر مشرقی جانب آئیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ور اے محمدؐ ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو، [13] جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی
سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :13
تقابل کے لیئے تفہیم القرآن، جلد اول، آل عمران، حاشیہ 42، 55 النساء حاشیہ 192 ۔ 191 ۔