Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الكهف ۱۸:۵۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَتِلۡكَ ٱلۡقُرَىٰٓ أَهۡلَكۡنَٰهُمۡ لَمَّا ظَلَمُواْ وَجَعَلۡنَا لِمَهۡلِكِهِم مَّوۡعِدٗا
آیت ۱۸:۵۹ کھولیںیہ ہیں وه بستیاں جنہیں ہم نے ان کے مظالم کی بنا پر غارت کردیا اور ان کی تباہی کی بھی ہم نے ایک میعاد مقرر کر رکھی تھی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ عذاب رسیدہ بستیاں تمہارے سامنے موجود ہیں۔ [56] انہوں نے جب ظلم کیا تو ہم نے انھیں ہلاک کر دیا، اور ان میں سے ہر ایک کی ہلاکت کے لیے ہم نے وقت مقرر کر رکھا تھا
سورة الْكَهْف حاشیہ نمبر :56
اشارہ ہے سبا اور ثمود ور مدین اور قوم لوط کے اجڑے دیارؤں کی طرف جنہیں قریش کے لوگ اپنے تجارتی سروں میں آتے جاتے دیکھا کرتے تھے اور جن سے عرب کے دوسرے لوگ بھی خوب واقف تھے۔