Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الكهف ۱۸:۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيُنذِرَ ٱلَّذِينَ قَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱللَّهُ وَلَدٗا
آیت ۱۸:۴ کھولیںاور ان لوگوں کو بھی ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اوﻻد رکھتا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اُن لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے۔[2]
سورة الْكَهْف حاشیہ نمبر :2
یعنی جو خدا کی طرف اولاد منسوب کرتے ہیں۔ اس میں عیسائی بھی شامل ہیں اور یہود بھی اور مشرکین عرب بھی۔