Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الكهف ۱۸:۱۰۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قُلۡ هَلۡ نُنَبِّئُكُم بِٱلۡأَخۡسَرِينَ أَعۡمَٰلًا
آیت ۱۸:۱۰۳ کھولیںکہہ دیجئے کہ اگر (تم کہو تو) میں تمہیں بتا دوں کہ باعتبار اعمال سب سے زیاده خسارے میں کون ہیں؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے محمدؐ، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں؟