Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ۱۷:۴۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَقَالُوٓاْ أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا وَرُفَٰتًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ خَلۡقٗا جَدِيدٗا
آیت ۱۷:۴۹ کھولیںانہوں نے کہا کیا جب ہم ہڈیاں اور (مٹی ہو کر) ریزه ریزه ہوجائیں گے تو کیا ہم ازسرنو پیدا کر کے پھر دوباره اٹھا کر کھڑے کر دیئے جائیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ کہتے ہیں \"جب ہم صرف ہڈیاں اور خاک ہو کر رہ جائیں گے تو کیا ہم نئے سرے سے پیدا کر کے اٹھائے جائیں گے؟\"