Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ۱۷:۴۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَفَأَصۡفَىٰكُمۡ رَبُّكُم بِٱلۡبَنِينَ وَٱتَّخَذَ مِنَ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ إِنَٰثًاۚ إِنَّكُمۡ لَتَقُولُونَ قَوۡلًا عَظِيمٗا
آیت ۱۷:۴۰ کھولیںکیا بیٹوں کے لئے تو اللہ نے تمہیں چھانٹ لیا اور خود اپنے لئے فرشتوں کو لڑکیاں بنالیں؟ بےشک تم بہت بڑا بول بول رہے ہو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیسی عجیب بات ہے کہ تمہارے ربّ نے تمہیں تو بیٹوں سے نوازا اور خود اپنے لیے ملائکہ کو بیٹیاں بنا لیا؟[46] بڑی جھوٹی بات ہے جو تم لوگ زبانوں سے نکالتے ہو
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل حاشیہ نمبر :46
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة نحل آیات ٥٧ تا ٥٩ مع حواشی۔