Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ۱۷:۲۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَءَاتِ ذَا ٱلۡقُرۡبَىٰ حَقَّهُۥ وَٱلۡمِسۡكِينَ وَٱبۡنَ ٱلسَّبِيلِ وَلَا تُبَذِّرۡ تَبۡذِيرًا
آیت ۱۷:۲۶ کھولیںاور رشتے داروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو[1] اور اسراف اور بیجا خرچ سے بچو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رشتہ دار کو اس کا حق دو اور مسکین اور مسافر کو اس کا حق فضول خرچی نہ کرو