Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ⁦۱۷:۲۲⁩

آیات

  1. لَّا تَجۡعَلۡ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَتَقۡعُدَ مَذۡمُومٗا مَّخۡذُولٗا

    آیت ⁦۱۷:۲۲⁩ کھولیں

    اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ ٹھہرا کہ آخرش تو برے حالوں بےکس ہو کر بیٹھ رہے گا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تُو اللہ کے ساتھ کوئی دُوسرا معبود نہ بنا[24] ورنہ ملامت زدہ اور بے یار و مددگار بیٹھا رہ جائے گا۔

سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل حاشیہ نمبر :24

دوسرا ترجمہ اس فقرے کا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی اور خدا نہ گھڑ لے، یا کسی اور کو خدا نہ قرار دے لے۔