Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۸۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَصَدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ زِدۡنَٰهُمۡ عَذَابٗا فَوۡقَ ٱلۡعَذَابِ بِمَا كَانُواْ يُفۡسِدُونَ
آیت ۱۶:۸۸ کھولیںجنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے روکا ہم انہیں عذاب پر عذاب بڑھاتے جائیں گے[1] ، یہ بدلہ ہوگا ان کی فتنہ پردازیوں کا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جن لوگوں نے خود کُفر کی راہ اختیار کی اور دُوسروں کو اللہ کی راہ سے روکا انہیں ہم عذاب پر عذاب دیں گے[85] اُس فساد کے بدلے میں جو وہ دُنیا میں برپا کرتے رہے
سورة النَّحْل حاشیہ نمبر :85
یعنی ایک عذاب خود کفر کرنے کا اور دوسرا عذاب دوسروں کو راہ خدا سے روکنے کا۔