Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۶۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱللَّهُ أَنزَلَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ فَأَحۡيَا بِهِ ٱلۡأَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِهَآۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّقَوۡمٖ يَسۡمَعُونَ
آیت ۱۶:۶۵ کھولیںاور اللہ آسمان سے پانی برسا کر اس سے زمین کو اس کی موت کے بعد زنده کر دیتا ہے۔ یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو سنیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(تم ہر برسات میں دیکھتے ہو کہ )اللہ نے آسمان سے پانی برسایا اور یکایک مُردہ پڑی ہوئی زمین میں اُس کی بدولت جان ڈال دی۔ یقیناً اس میں ایک نشانی ہے سُننے والوں کے لیے۔[531]