Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۳۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأَصَابَهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا عَمِلُواْ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ
آیت ۱۶:۳۴ کھولیںپس ان کے برے اعمال کے نتیجے انہیں مل گئے اور جس کی ہنسی اڑاتے تھے اس نے ان کو گھیر لیا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُن کے کرتوتوں کی خرابیاں آخر اُن کی دامنگیر ہو گئیں اور وہی چیز اُن پر مسلط ہو کر رہی جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے