Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۳۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱلَّذِينَ تَتَوَفَّىٰهُمُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلَٰمٌ عَلَيۡكُمُ ٱدۡخُلُواْ ٱلۡجَنَّةَ بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ
آیت ۱۶:۳۲ کھولیںوه جن کی جانیں فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وه پاک صاف ہوں کہتے ہیں کہ تمہارے لیے سلامتی ہی سلامتی ہے[1] ، جاؤ جنت میں اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُن متقیوں کو جن کی روحیں پاکیزگی کی حالت میں جب ملائکہ قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں \"سلام ہو تم پر، جاؤ جنت میں اپنے اعمال کے بدلے\"