Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۱۰۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّمَا يَفۡتَرِي ٱلۡكَذِبَ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِۖ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡكَٰذِبُونَ
آیت ۱۶:۱۰۵ کھولیںجھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا۔ یہی لوگ جھوٹے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(جھوٹی باتیں نبی نہیں گھڑتا بلکہ)جھُوٹ وہ لوگ گھڑ رہے ہیں جو اللہ کی آیات کو نہیں مانتے،[108] وہی حقیقت میں جھوٹے ہیں