Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۸۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ
آیت ۱۵:۸۴ کھولیںپس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی۔ [46]
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :46
یعنی ان کے سنگین مکانات جو انہوں نے پہاڑوں کو تراش تراش کر ان کے اندر بنائے تھے ان کی کچھ بھی حفاظت نہ کرسکے۔