Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۷۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُوٓاْ أَوَلَمۡ نَنۡهَكَ عَنِ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۱۵:۷۰ کھولیںوه بولے کیا ہم نے تجھے دنیا بھر (کی ٹھیکیداری) سے منع نہیں کر رکھا؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ بولے \"کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو؟\"