Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ⁦۱۵:۶۳⁩

آیات

  1. قَالُواْ بَلۡ جِئۡنَٰكَ بِمَا كَانُواْ فِيهِ يَمۡتَرُونَ

    آیت ⁦۱۵:۶۳⁩ کھولیں

    انہوں نے کہا نہیں بلکہ ہم تیرے پاس وه چیز ﻻئے ہیں جس میں یہ لوگ شک شبہ کر رہے تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اُنہوں نے جواب دیا \"نہیں، بلکہ ہم وہی چیز لے کر آئے ہیں جس کے آنے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے