Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۴۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ هَٰذَا صِرَٰطٌ عَلَيَّ مُسۡتَقِيمٌ
آیت ۱۵:۴۱ کھولیںارشاد ہوا کہ ہاں یہی مجھ تک پہنچنے کی سیدھی راه ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
فرمایا”یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے۔[23]
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :23
|" ھٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ|" کے دو معنی ہو سکتے ہیں۔ ایک معنی وہ ہیں جو ہم نے ترجمہ میں بیان کیے ہیں اور دوسرے معنی یہ ہیں کہ |" ھٰذَا طَرِیْقٌ حَقٌّ عَلَیَّ اَنْ اُرَاعِیْہ |"، یعنی یہ بات درست ہے، میں بھی اس کا پابند رہوں گا۔