Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ابراهيم ۱۴:۱۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَنُسۡكِنَنَّكُمُ ٱلۡأَرۡضَ مِنۢ بَعۡدِهِمۡۚ ذَٰلِكَ لِمَنۡ خَافَ مَقَامِي وَخَافَ وَعِيدِ
آیت ۱۴:۱۴ کھولیںاور ان کے بعد ہم خود تمہیں اس زمین میں بسائیں گے[1] ۔ یہ ہے ان کے لئے جو میرے سامنے کھڑے ہونے کا ڈر رکھیں اور میری وعید سے خوفزده رہیں.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ان کے بعد تمہیں زمین میں آباد کریں گے۔[23] یہ انعام ہے اس کا جو میرے حضُور جواب دہی کا خوف رکھتا ہو اور میری وعید سے ڈرتا ہو۔“
سورة اِبْرٰهِیْم حاشیہ نمبر :23
یعنی گھبراؤ نہیں، یہ کہتے ہیں کہ تم اس ملک میں نہیں رہ سکتے، مگر ہم کہتے ہیں کہ اب یہ اس سرزمین میں نہ رہنے پائیں گے۔ اب تو جو تمہیں مانے گا وہی یہاں رہے گا۔