Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يوسف ⁦۱۲:۹۱⁩

آیات

  1. قَالُواْ تَٱللَّهِ لَقَدۡ ءَاثَرَكَ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَإِن كُنَّا لَخَٰطِـِٔينَ

    آیت ⁦۱۲:۹۱⁩ کھولیں

    انہوں نے کہا اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ نے تجھے ہم پر برتری دی ہے اور یہ بھی بالکل سچ ہے کہ ہم خطا کار تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

انہوں نے کہا \"بخدا کہ تم کو اللہ نے ہم پر فضیلت بخشی اور واقعی ہم خطا کار تھے\"