Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يوسف ۱۲:۷۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُواْ نَفۡقِدُ صُوَاعَ ٱلۡمَلِكِ وَلِمَن جَآءَ بِهِۦ حِمۡلُ بَعِيرٖ وَأَنَا۠ بِهِۦ زَعِيمٞ
آیت ۱۲:۷۲ کھولیںجواب دیا کہ شاہی پیمانہ گم ہے جو اسے لے آئےاسے ایک اونٹ کے بوجھ کا غلہ ملے گا۔ اس وعدے کا میں ضامن ہوں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
سرکاری ملازموں نے کہا \"بادشاہ کا پیمانہ ہم کو نہیں ملتا\" (اور ان کے جمعدار نے کہا) \"جو شخص لا کر دے گا اُس کے لیے ایک بارشتر انعام ہے، اس کا میں ذمہ لیتا ہوں\"