Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يوسف ⁦۱۲:۵۵⁩

آیات

  1. قَالَ ٱجۡعَلۡنِي عَلَىٰ خَزَآئِنِ ٱلۡأَرۡضِۖ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٞ

    آیت ⁦۱۲:۵۵⁩ کھولیں

    (یوسف نے) کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجئے[1] ، میں حفاﻇت کرنے واﻻ اور باخبر ہوں.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یُوسُف ؑ نے کہا”ملک کے خزانے میرے سپُرد کیجیے، میں حفاظت کرنے والا بھی ہوں اور علم بھی رکھتا ہوں۔“[471]