Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يوسف ۱۲:۳۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَٰصَٰحِبَيِ ٱلسِّجۡنِ ءَأَرۡبَابٞ مُّتَفَرِّقُونَ خَيۡرٌ أَمِ ٱللَّهُ ٱلۡوَٰحِدُ ٱلۡقَهَّارُ
آیت ۱۲:۳۹ کھولیںاے میرے قید خانے کے ساتھیو[1] ! کیا متفرق کئی ایک پروردگار بہتر ہیں[2]؟ یا ایک اللہ زبردست طاقتور؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے زنداں کے ساتھیو، تم خود ہی سوچو کہ بہت سے متفرق رب بہتر ہیں یا وہ ایک اللہ جو سب غالب ہے؟