Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يوسف ⁦۱۲:۳۴⁩

آیات

  1. فَٱسۡتَجَابَ لَهُۥ رَبُّهُۥ فَصَرَفَ عَنۡهُ كَيۡدَهُنَّۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ

    آیت ⁦۱۲:۳۴⁩ کھولیں

    اس کے رب نے اس کی دعا قبول کر لی اور ان عورتوں کے داؤ پیچ اس سے پھیر دیے، یقیناً وه سننے واﻻ جاننے واﻻ ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اس کے ربّ نے اس کی دُعا قبول کی اور اُن عورتوں کی چالیں اس سے دفع کر دیں،[29] بے شک وہی ہے جو سب کی سُنتااور سب کچھ جانتا ہے

سورة یُوْسُف حاشیہ نمبر :29

دفع کرنا اس معنی میں ہے کہ یوسف (علیہ السلام) کی سیرت صالحہ کو ایسی مضبوط بخشش دی گئی جس کے مقابلہ میں ان عورتوں کی ساری تدبیریں ناکام ہو کر رہ گئیں۔ نیز اس معنی میں بھی ہے کہ مشیت الہی نے جیل کا دروازہ ان کے لیے کھلوا دیا۔