Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) هود ۱۱:۵۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مِن دُونِهِۦۖ فَكِيدُونِي جَمِيعٗا ثُمَّ لَا تُنظِرُونِ
آیت ۱۱:۵۵ کھولیںاچھا تم سب مل کر میرے خلاف چالیں چل لو اور مجھے بالکل مہلت بھی نہ دو۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تم سب کے سب مل کر میرے خلاف اپنی کرنی میں کسر نہ اُٹھا رکھو اور مجھے مہلت نہ دو[62]
سورة هُوْد حاشیہ نمبر :62
یہ ان کے اس فقرے کا جواب ہے کہ ہمارے معبودوں کی تجھ پر مار پڑی ہے (تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورة یونس، آیت ٧١) ۔