Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ⁦۱۰:۹۶⁩

آیات

  1. إِنَّ ٱلَّذِينَ حَقَّتۡ عَلَيۡهِمۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا يُؤۡمِنُونَ

    آیت ⁦۱۰:۹۶⁩ کھولیں

    یقیناً جن لوگوں کے حق میں آپ کے رب کی بات ثابت ہوچکی ہے وه ایمان نہ ﻻئیں گے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں پر تیرے ربّ کا قول راست آگیا [97]ہے اُن کے سامنے خواہ کوئی نشانی آجائے

سورة یُوْنُس حاشیہ نمبر :97

یعنی یہ قول کہ جو لوگ خود طالب حق نہیں ہوتے، اور جو اپنے دلوں پر ضد، تعصب اور ہٹ دھرمی کے قفل چڑھائے اور جو دنیا کے عشق میں مدہوش اور عاقبت سے بےفکر ہوتے ہیں انہیں ایمان کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔