Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ۱۰:۸۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلۡقُواْ مَآ أَنتُم مُّلۡقُونَ
آیت ۱۰:۸۰ کھولیںپھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جب جادو گر آ گئے تو موسیٰؑ نے ان سے کہا “جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے پھینکو\"