Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ۱۰:۷۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلَمَّا جَآءَهُمُ ٱلۡحَقُّ مِنۡ عِندِنَا قَالُوٓاْ إِنَّ هَٰذَا لَسِحۡرٞ مُّبِينٞ
آیت ۱۰:۷۶ کھولیںپھر جب ان کو ہمارے پاس سے صحیح دلیل پہنچی تو وه لوگ کہنے لگے کہ یقیناً یہ صریح جادو ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس جب ہمارے پاس سے حق اُن کے سامنے آیا تو اُنہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو کُھلا جادُو ہے۔[74]