Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ۱۰:۳۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَذَٰلِكَ حَقَّتۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى ٱلَّذِينَ فَسَقُوٓاْ أَنَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ
آیت ۱۰:۳۳ کھولیںاسی طرح آپ کے رب کی یہ بات کہ یہ ایمان نہ ﻻئیں گے، تمام فاسق لوگوں کے حق میں ﺛابت ہوچکی ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
﴿اے نبی ؐ ، دیکھو﴾ اس طرح نافرمانی اختیار کرنے والوں پر تمہارے ربّ کی بات صادق آگئی کہ وہ مان کر نہ دیں گے۔[40]
سورة یُوْنُس حاشیہ نمبر :40
یعنی ایسی کھلی کھلی اور عام فہم دلیلوں سے بات سمجھائی جاتی ہے، لیکن جنہوں نے نہ ماننے کا فیصلہ کرلیا ہو وہ اپنی ضد کی بنا پر کسی طرح مان کر نہیں دیتے۔